• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلبھوشن یادیو کا میڈیکل سرٹیفکیٹ دیاجائے ،بھارت

Medical Certificates Of Kulbhushan Should Be Shown India
بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر حیدر شاہ سے درخواست کی ہے کہ کلبھوشن جادیو کا میڈیکل سرٹیفکیٹ دیاجائے اوراس کی فیملی کو پاکستان جانے میں مدد کی جائے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی درخواست کے مطابق کلبھوشن یادیو کےپاس کیا قانونی آپشنز ہیں تفصیلات دی جائیں، کلبھوشن یادیو کو غیر جانبدار وکیل فراہم کیا جائے اور کیس سے متعلق مکمل ڈیٹا ریکارڈ کےساتھ دیا جائے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے درخواست نئی دلی میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کی۔
تازہ ترین