• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما کیس کے فیصلے کی پوری قوم منتظر ہے، ارکان پارلیمنٹ

Panama Case Verdict Nation Awaitsmnas
ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ پاناما کیس کے فیصلے کی پوری قوم منتظرہے، امید ہے ایسا فیصلہ آئے گا جس سے انصاف کا بول بالا ہوگا اور ملک آگے بڑھے گا۔

پی ٹی آئی رہنما اسدعمر کا کہنا ہے کہ فیصلہ حق میں آئے یا مخالفت میں قبول ہوگا، سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے لوگ نہیں۔

وزیردفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ توقع ہے کہ عدالت عظمیٰ ایسا فیصلہ دے گی جو عدالت اور قوم دونوں کی عظمت میں اضافے کا سبب بنے گا۔
تازہ ترین