• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ فلم ’امریکن اسیسن‘ کا پہلا ٹریلر جاری

Hollywood Film American Assassin Trailer Released
بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ایکشن اورتھرل سے بھرپور ہالی ووڈفلم ’امریکن اسیسن‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

مائیکل کوسیٹاکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی سی آئی اے اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے، جو ایک دہشت گردی کے حملے میں ہلاک ہوجاتی ہے۔

واقعے کے بعد انتہائی افسردہ رہنے والے اس اہلکار کو مجرموں سے لڑنے کیلئے خصوصی ٹریننگ فراہم کی جاتی ہے، فلم کی کاسٹ میں ڈیلن او برین، مائیکل کیٹن، ثنا لیتھن، شیواز نیگر اور ٹیلر کِچ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

نک ویچلر کی پروڈیوس کردہ یہ ایکشن سے بھرپور فلم لائنز گیٹ کے بینر تلے15ستمبرکو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین