• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Us Men Participating In High Heel Race
ہائی ہیل سینڈل پہننا یوں تو خواتین کا شوق ہے، لیکن امریکی ریا ست اوہائیو میں حال ہی میں ایک ایسی ریس ہو ئی، جس میں شریک تما م مردوں نے اونچی ایڑی کی زنا نہ سینڈلز پہنی ہو ئی تھیں۔

فلا حی مقصد کے لیے منعقد کی جانے والی اس ریس میں تما م مر د حضرا ت نے مختلف رنگوں کی دیدہ زیب سینڈلیں پہنی ہو ئیں تھی، جن کی ایڑھیاں 2سے 3انچ اونچی تھیں۔

ایک میل طویل اس منفر د ریس کا مقصد خواتین کے حقوق کی حما یت اور ان پر ہو نے والے گھر یلو تشد د کے خلا ف آواز بلند کرنا تھا۔
تازہ ترین