• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب(نامہ نگار)وندر میں ایک شخص محمد اسلم نے اپنے باغ میں درخت پرپھندا لگا کر خودکشی کرلی ،ایدھی ٹرسٹ لسبیلہ کے مطابق وندر میں باغ میں لٹکی ہوئی لاش کو مقامی پولیس نے تحویل میں لیکر ایدھی کے رضاکاروں کے ذریعے پوسٹ مارٹم کے لئے حب کے گورنمنٹ جام غلام قادر اسپتال پہنچا دیا ہے۔
تازہ ترین