• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Cold Treatment In Frog Resin
سائنسدانوں نے مینڈک کی ’رال‘ میں زکام کا علاج دریافت کرلیا ہے ۔

سائنسی جریدے میں شائع ہونی والی تحقیق کے مطابق مینڈک کی ’رال ‘ میں موجود مولی کیول سے زکام کا علا ج کیا جاسکتا ہے ۔

ان کے مطابق رال میں زکام کے وائرس کو تباہ کرنے کی طاقت موجود ہے ۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ مینڈک بھارت کے بعض علاقوں میں پایا جاتا ہے جسے 2015ء میں دریافت کیا گیا تھا۔ 
تازہ ترین