• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمرانوں کو ذرا بھی حیاء ہوگی تو چلے جائیں گے، نعیم بخاری

If Rulers Little Honor They Get To Resign Naeem Bukhari
پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ اس ملک کی تاریخ میں کسی بھی فیصلے میں وزیراعظم کے لیے اس طرح کے سوالات نہیں اٹھائے گئے۔

پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے نعیم بخاری کا مزید کہنا تھا کہ حکمرانوں کی آنکھ میں ذرا سی بھی حیا ء ہو گی تو وہ چلے جائیں گے۔
تازہ ترین