| |
Home Page
جمعہ یکم محرم الحرام 1439ھ 22 ستمبر 2017ء
April 21, 2017 | 10:17 am
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Electricity Prices Reduces

Electricity Prices Reduces
بجلی کی قیمتوں میں 2 ماہ کے لئے 4 روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اس سلسلے میں نیپرا میں گزشتہ روز فروری اور مارچ کے مہینوں کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیرف میں رد بدل کرنے کے لئے درخواستیں دائر کر دی ہیں۔

ماہ فروری کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ 2 روپے 40 پیسے اور مارچ میں 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواستیں دی ہیں۔

درخواستوں کی سماعت 26 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگی۔