لاطینی امریکا کےملک وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ احتجاج کے دوران مرنے والوں کی تعداد 8 ہوچکی ہے ۔
وینزویلا میں کرپشن اور گرتی معیشت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اب صدر کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں لاکھوں افراد گروپس کی صورت میں مظاہرہ کررہے ہیں، اس دوران پولیس کے ساتھ تصادم میں فائرکریکرز، پتھراؤ اورآنسوگیس کا استعمال کیاگیا ۔