مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ راحیل شریف کے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ بننے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا۔
جنرل (ر) راحیل شریف کے اسلامی اتحاد کے سربراہ بننے پرتبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جنرل (ر) راحیل شریف کو این او سی دینے کا فیصلہ پاکستان کے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا ۔
مشیر قومی ناصر جنجوعہ نے یہ بھی کہا کہ راحیل شریف کی تعیناتی کا فیصلہ پاکستان کے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔