بچہ 2 پرچوں میں فیل،3 کا دوبارہ امتحان دینا ہے، شیخ رشید | Daily Jang News
| |
Home Page
جمعرات 04 شوال المکرم 1438ھ 29 جون 2017ء
April 21, 2017 | 10:08 pm
بچہ 2 پرچوں میں فیل،3 کا دوبارہ امتحان دینا ہے، شیخ رشید

Child Failed In 2 Paper And Re Examination Of 3shaikh Rasheed

Child Failed In 2 Paper And Re Examination Of 3shaikh Rasheed
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دو پرچوں میں فیل اور تین پرچوں کے دوبارہ امتحان کے باوجود کہا جارہا ہے کہ پپو پاس ہوگیا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن وزیراعظم کے استعفے تک تحریک چلائے گی،چین سے نہیں بیٹھیں گے۔