• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی نوجوان کا کمال، دانتوں سے اینٹیں اٹھالیں

Man From Pakistan Is Wonderful Who Can Lift Bricks With Teeths
پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے حیرت انگیز کارنامے کا مظاہرہ کرکے نا صرف لوگوں کو دنگ کردیا بلکہ خوب داد بھی وصول کی ہے۔

دنیا بھر میں کئی منچلے نوجوان نت نئے اور انوکھے کارنامے سر انجام دے کر دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ اسی طرح کے ایک پاکستانی نوجوان نے بغیر ہاتھ لگائے دانتوں کے ذریعے 8 اینٹیں اٹھانے کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ شائقین حیرت زدہ رہ گئے۔

یہ نوجوان 21سال کا ہے اور اپنے دانتوں کے ذریعے بھاری بھرکم اینٹیں اٹھانے کی خوب صلاحیت رکھتا ہے۔
تازہ ترین