• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری خود سب سے بڑے جیب تراش ہیں: طلال چوہدری

Zardari Truncate The Biggest Pocket Talal Chaudhry
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے سابق صدر آصف زرداری کے مردان میں خطاب پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری صاحب خود سب سے بڑے جیب تراش ہیں۔

طلال چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ حاجیوں سے لے کر سارے پاکستانیوں کی جیبیں کاٹ کر اپنی جیبیں بھری ہیں، یہ دیکھنا چاہیے کہ ٹکٹیں بلیک کرنےوالا ارب پتی کیسے بنا؟
تازہ ترین