• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Nasir Jamshed Submitted Its Response On Pcb Charge Sheet
کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنا جواب جمع کرادیا، انہوں نے اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرایا۔

ناصر جمشید کو کرکٹ بورڈ نے دو دفعات کے تحت خلاف ورزی پر چارج شیٹ کیا تھا،ناصر جمشید نے اپنی عبوری معطلی کو بھی چیلنج کردیا ہے۔

ناصر جمشید نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ معطلی سے ان کے کرکٹ کیریئر کو نقصان ہو رہا ہے، جبکہ نیشنل کرائمز ایجنسی پی سی بی کی ایماء پر پہلے ہی تحقیقات کر رہی ہے۔
تازہ ترین