• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری شجاعت کا وزیراعظم سے پھر استعفے کا مطالبہ

Chaudhry Shujaat Hussain Demanded The Resignation Of The Prime Minister
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ شفاف اور آزادانہ تحقیقات کے لیے ضروری ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہو جائیں ۔

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے 4جماعتی اتحاد کے نمائندوں کے ہمراہ منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی، انہوں نے جماعت اسلامی کو اتحاد میں شمولیت کی دعوت دی، جسے جماعت اسلامی نے قبول کر لیا۔
تازہ ترین