• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر کی بیٹیوں کا بھی بھارتی تسلط کیخلاف مظاہرہ

Kashmiri Daughters Protest Against Indian Occupation
مقبوضہ کشمیر کی بیٹیوں نے بھی بھارتی تسلط تسلیم کرنے سے انکار کردیا ،سری نگر کے لال چوک پر کالج کی طالبات نے مظاہرہ کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف طلبہ کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج نے احتجاج کرنے والی لڑکیوں پر آنسو گیس کے شیل برسائے اور لاٹھی چارج کیا ۔

سری نگر میں طلبہ نےمولانا عزیز روڈ بلاک کر دیا، بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں صحافیوں سمیت کئی مظاہرین زخمی ہوگئے، پولیس نے 6طلبہ کو حراست میں لے لیا۔
تازہ ترین