• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری فنڈزمیں خرد برد، نتن یاھو کی اہلیہ کی گرفتاری کی سفارش

Israeli Police Recommend Netanyahus Wife Is Indicted On Fraud Charges
اسرائیلی پولیس نےسرکاری فنڈزمیں خرد برد پر وزیر اعظم بنیامن نتن یاھو کی اھلیہ کو گرفتار کرنے اور فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔

اسرائیلی پولیس نے سرکاری فنڈز سے ذاتی گھر کی تزین و آرائش کرنے پر وزیر اعظم بنیامن نتن یاھو کی اہلیہ سارا ناتن یاھو کو گرفتار کرنے اور فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔

سارا ناتن یاھو پر سرکاری گھر کیلئے مختص رقم سے ذاتی گھر کیلئے فرنیچر اور سامان زیبائش خریدنے ، اپنے بوڑھے باپ کی صحت پر خرچ کرنے اور ڈنر پارٹیز دینے کے الزامات ہیں۔
تازہ ترین