• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Threat Of Tsunami In Chile After Earthquake
چلی کے وسطی شہر میں 7اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے بعد حکام نے سونامی کے خدشے کے باعث ساحلی شہر خالی کرنے کی اپیل کی ہے۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چلی کے وسطی شہر ولپرائیسو میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 9اعشاریہ 8کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز سن تیاگو سے35کلومیٹر مغرب میں تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق حکام ساحلی شہر خالی کرنے کی اپیل کردی ہے۔
تازہ ترین