• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی شیف کا مسلسل 53گھنٹے ڈشز بنانے کا عالمی ریکارڈ

Indian Chef Makes World Record For Continously Preparing Dishes For 53 Hours
بھارتی شہر ناگپور سے تعلق رکھنے والے ایک شیف نے اپنی مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے مسلسل53گھنٹوں تک کھانا بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

اس ریکارڈ کو قائم کرنے کے لئے شیف وشنو منوہر نے کئی گھنٹوں کے دوران کئی مزیدار ڈشز بناکر ناصرف وہاں موجود لوگوں کو کھلائی بلکہ ججز کو بھی خوب خوش کیا۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ امریکی شیف کے نام تھا جس نے مسلسل چالیس گھنٹے تک کھانا بنا کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرایا تھا۔
تازہ ترین