• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
The Climbing World Cup In China
چین میں کلائمنگ ورلڈ کپ کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں دنیا بھرسے 180ماہر کلائمرز شرکت کر رہے ہیں۔

چینی شہر چونگ کنگ (Chongqing)میں ہونے والے دلچسپ مقابلوں میں دیوار پر رکاوٹیں نصب کر کےکھلاڑیوں کیلئے تیار کیا گیاہے، جس کے بعد کلائمرز کمر سے رسی باندھ کر مختصر ترین وقت میں زمین سے دیوار کے سرے تک پہنچنے کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

منفرد نوعیت کے انڈور کلائمنگ کے ان عالمی مقابلوں میں دنیا بھر سے 180ماہر کلائمرز چونگ کنگ پہنچے ہیں جو اپنی رفتار اور طاقت کے بلبوتے پر رکاوٹوں کو تھام کر بلند دیوار کو سَر کرنے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
تازہ ترین