• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں موسم کا حال بتاتے رپورٹر پر بجلی گرگئی

Electricity Fell Out In China Weather Reporter
چین میں موسم کا حال بتاتے نیوز رپوٹر پر بجلی آگری ، بوکھلاہٹ میں رپورٹر کے ہاتھ سے چھتری گر گئی ، چینل کو براہِ راست نشریات کا سلسلہ چند لمحوں کے لئے روکنا پڑا۔

چینی ٹی وی چینل کا ایک نیوز رپورٹر براہ راست نشریات کے دوران طوفانی بارشوں اور موسم کی خراب صورتحال بتانے میں مصروف تھا کہ اچانک اُس پر بجلی آگری جس سے وہ اتنا خوفزدہ ہوا کہ نہ صرف ہاتھ سے چھتری گر گئی بلکہ رپورٹنگ بھی کرنا بھول گیا ۔ صورتحال پر کچھ لمحوں کیلئے نشریات روک دی گئیں ۔
تازہ ترین