• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں سالانہ کامک اینڈ انٹرٹینمنٹ ایکسپو

Annual Comic And Entertainment Expo America
شکاگو میں3روزہ سالانہ کامک اینڈ انٹرٹینمنٹ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا، جس میں فلمی اور کارٹون کرداروں کے روپ میں ہزاروں افرادنے شرکت کی۔

ایکسپو میں منچلے نوجوانوں نےعجیب و غریب بہروپ دھار رکھے ہیں، کوئی سپر مین بنا، کسی نے بیٹ مین اور اسپائیڈرمین کا روپ دھارا تو کوئی خلائی مخلوق بنا۔

جادوئی اور سائنس فکشن فلموں کے موضو ع پر ہو نے والے 3روزہ سالانہ کامک اینڈانٹرٹینمنٹ کنو نشن میں وزیٹرز کیلئے انڈورگیمز بھی رکھے گئےہیں، اس کے علاوہ کئی فلموں کے نئے ٹیزر ٹریلرز اور گیمز کے نئے ایڈیشنز بھی پیش کیے گئےہیں۔
تازہ ترین