• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان پر ممکنہ حملہ، شہریوں کو 10 منٹ پہلے خبردار کیا جاسکے گا

Possible Attack On Japan Citizens Will Be Warned 10 Minutes Ago
جاپان میں حکام نے تسلیم کیا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے میزائل حملے کی صورت میں شہریوں کو صرف 10 منٹ پہلے خبردار کیا جا سکے گا۔

جاپان ٹائمز کے مطابق علاقائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے ملک میں ایمرجنسی کی صورت میں تیار رہنے اور ڈرلز کے نظام کو متعارف کروانے کی تجویز دی ہے۔

اوساکا شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے میزائل فائر کرنے کے بعد شہروں میں صرف چار سے پانچ منٹ ہی سائرن بجائے جاسکیں گے۔
تازہ ترین