• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
101 Years Old Indian Woman To Win A Hundred Meter Race
ایک سو ایک سالہ بھارتی خاتون نے ایک منٹ 14سیکنڈ میں سو میٹر دوڑنے کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ریس جیت لی۔

آکلینڈ میں منعقد ہونے والے ورلڈ ماسٹر گیمز میں سو سال یا اس سے زائد عمر کی کیٹگری میں بھارت سے تعلق رکھنے والی 101سالہ من کور نے حصہ لیا اور یہ مقابلہ اپنے نام کرلیا.

واضح رہے کور نامی بزرگ خاتون نے93سال کی عمر میں بطور ایتھلیٹ ریس لگانی شروع کی اور اس کیریئر کا سترہواں طلائی تمغہ بھی اپنے نام کرلیا۔
تازہ ترین