• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کا شہباز شریف پر الزام من گھڑت ہے، حکومت پنجاب

Imran Accused Shahbaz Sharif Is Fabricated Punjab Spokesmen
ترجمان حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ عمران خان نے شہباز شریف کے حوالے سے جو الزام لگایا ہے وہ من گھڑت ہے، عمران خان کو 10 ارب روپے کی پیشکش کرنے کی تردید کرتے ہیں۔

ترجمان پنجاب حکومت کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف الزام لگانے پر قانونی چارہ جوئی کا مشورہ کررہے ہیں، عمران خان مایوسی کے عالم میں الزام تراشی پر اتر آئے ہیں۔
تازہ ترین