• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام اور کارپوریٹ ٹیکس پر ٹرمپ نے نئی تجاویز پیش کردیں

Trump Proposes For Public And Corporate Tax Cut
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عوام اور کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجاویز پیش کردیں ہیں۔ وائٹ ہاوس سے جاری ٹیکس پلان سمری کے مطابق امریکی صدر نے بریکٹ 7سے3 تک کرنے کی تجویز دی۔

انہوں نے بچے اور ڈیپینڈنٹ رکھنے والے خاندانوں کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز دی ہے۔ گھر کی ملکیت اور چیریٹی کے لئے ٹیکس میں کمی کی تجویز بھی پیش کی گئی اور15 فیصد بزنس ٹیکس شرح کی تجویز پیش کی ہے۔
تازہ ترین