• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیہ : بچوں کوزہردینےوالاباپ بھی دم توڑ گیا

Layyah Children The Father Succumbed To Poisoning
لیہ میں اپنے 5بچوں کو زہر دینےوالاباپ بھی نشتراسپتال میں دم توڑ گیا۔

پویس کے مطابق لیہ کے نواحی گاؤں 341ٹی ڈی اے میں باپ نے 5بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہرپی لیا تھا، زہرسے 5بچے جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ باپ کو تشویش ناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا تھا، جہاں وہ دوران علاج دم توڑگیا۔

جاں بحق بچوں میں ایک بچہ اور 4بچیاں شامل ہیں، جن کی عمریں 5 سے 12 سال کےدرمیان تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کا باپ پچھلے سال بیوی کو طلاق دے چکا تھا اور گھریلو حالات سے پریشان تھا۔
تازہ ترین