• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2ملزمان ہلاک

Karachi Police Encounter In Lyari Killing 2 Suspects
کراچی کے علاقے لیاری میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس سے مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر لیاری کے علاقے کلاکوٹ ، سنگولین اور نوالین میں سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ملزمان ہلاک ہوگئے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے۔
تازہ ترین