• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حامد میر کا والد کو دیا گیا ایوارڈ بنگلادیش کو واپس کرنے کا اعلان

Hamid Mir Return To Bangladesh Award
’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ کے اینکر اورتجزیہ کار حامد میر نے بنگلادیش کی جانب سے اپنے والد وارث میر کو ملنے والا ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کر دیا۔

وارث میر کو یہ ایوارڈ 1971ء میں مشرقی پاکستان آپریشن کے خلاف آواز بلند کرنے پر ملا تھا۔

حامد میر نے کہا ہے کہ حسینہ واجد پاکستان سے تعلقات بگاڑنا چاہتی ہیں، انہوں نے پاکستانیوں کو ایوارڈ دے کر دھوکا دیا، اب یہ دھوکا واپس کر دینا چاہیے۔
تازہ ترین