• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑا بجٹ، بڑی فلم’باہو بلی 2‘ ریلیز ہوگئی

Film Bahubali 2 Release Today
بڑا بجٹ، بڑی فلم،زیادہ ایکشن اور زیادہ ڈراما لیے ’باہو بلی 2‘باکس آفس پر قبضہ جمانے کے لئے آج ریلیز ہوگئی ہے۔

’ باہو بلی‘ کا بخار شائقین پر ایسا سوار ہوا کہ ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ کے سب ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

ڈھائی سو کروڑ کی لاگت سے بننے والی یہ فلم دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی، صرف بھارت میں ہی ساڑھے چھ ہزار اسکرینوں پر آج ’باہو بلی ٹو‘ چھیا ہوا ہے۔

فلم کا انتظار کرتے مداحوں نے فلم کی ریلیز سے پہلے ہی ٹکٹ بک کرائے اور فلم نے ایڈوانس بکنگ کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے۔
تازہ ترین