• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی دختر اول کی کمپنی میں لیبرقوانین کی خلاف ورزیاں

The Daughter Of Violations Lvanka First Company
چین میں امریکی دختر اول کی فیشن لائن کمپنی میں لیبرقوانین کی خلاف ورزیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کے مطابق کمپنی میں مزدوروں کو فی گھنٹہ ایک ڈالر اجرت دی جاتی ہے جبکہ مزدوروں سے ایک ہفتے میں 60 گھنٹے کام لیا جاتا ہے۔

اخبار لکھتا ہے کہ کمپنی میں مزدوروں کو سال میں صرف پانچ چھٹیاں کرنے کی اجازت ہے، کمپنی 2012ء سے ایوانکا کے فیشن لائن کے ملبوسات تیار کر رہی ہے۔
تازہ ترین