• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنڈی کے سیاسی جوکر کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، طلال چوہدری

No Political Future Pindi Political Clown Talal Chaudhry
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کے جلسے میں شیخ رشید کے خطاب کے حوالے سے رد عمل کے اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنڈی کے سیاسی جوکر کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔

طلال چوہدری کا یہ بھی کہنا تھا کہ شیخ رشید کو یاد رکھنا چاہیے کہ اب عمران خان کو جواب لینا نہیں جواب دینا ہے۔
تازہ ترین