• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر اسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

Govt Decides To Give Sbp Governor Extension
حکومت نے گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اسلام آباد سے جیو نیوز کے نمائندے کے مطابق گورنر اسٹیٹ بنک کی مدت ملازمت 29اپریل کو ختم ہو رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق اشرف وتھرا کی مدت ملازمت میں فی الحال توسیع کی جائے گی۔بعد میں انہیں ایک اور مدت کے لئے گورنر اسٹیٹ بنک تعینات کیا جائے گا۔
تازہ ترین