• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Protest Against Murder Of Mishal Khan In Germany
جرمنی کے دارالحکومت برلن کے پوسٹڈامر پلاٹز پر نوجوان پاکستانی طالب علم مشال خان کے قتل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جبکہ اس کی یاد میں چراغاں بھی کیا گیا۔

پاکستانی سول سوسائٹی کی سرگرم تنظیم ’کرٹکل پاکستان‘ کی جانب سے مشال خان کی یاد میں چراغاں اور مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔
تازہ ترین