• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Petroleum Product Prices Decided To Maintain
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی کوئی ردوبدل نہیں کیاگیا، قیمتیں برقرار رکھنے کےلیے سبسڈی دی جائے گی۔

واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارتی( اوگرا) نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی لٹر کمی کی سفارش کی تھی۔
تازہ ترین