• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیرالہ: ساڑھے6 ہزار خواتین کا ایک جیسے لباس میں رقص

Kerala 6 And A Half Thousand Dance In The Same Dress Women
کیرالہ میں ساڑھے چھ ہزارخواتین نےایک جیسے لباس پہنے روایتی رقص کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

بھارتی ریاست کیرالہ میں 21مختلف ریاستوں کی6ہزار 582 لڑکیوں اور خواتین نے ایک جیسا لباس پہن کر 16منٹ تک روایتی رقص کاشاندار مظاہرہ کیا ۔

ان خواتین نے نہ صرف شائقین کو محظوظ کیا بلکہ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کروالیا۔
تازہ ترین