• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں مقابلہ حسن سیاہ فام حسینہ نے جیت لیا

+3
امریکا میں ہونے والے مقابلہ حسن میں 25سالہ سیاہ فام حسینہ نے دیگر حسیناؤں کو مات دیدی ، مس یو ایس اے2017 کا تاج سَر پر سجا لیا۔

لاس ویگاس میں ہوئے 65ویں سالانہ 'مس یوایس اے 2017 کے مقابلے میں25 سالہ مس ڈسٹرکٹ کولمبیا کارا مک کولف کو فاتح قراردیا گیا ۔

کارا مک کولف کیمسٹری کے شعبے میں ڈگری یافتہ اور یو ایس نیوکلیئر ریگولیٹری کمیشن میں ملازم ہیں۔

مقابلے میں مس منیسوٹااور مس نیو جرسی پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔
تازہ ترین