• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنیوا : نایاب ہیرے کے جھمکے نیلامی کے لئے پیش

Geneva Offered For Auction Rare Diamond Pendants
سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ناشپاتی کے ڈیزائن والے نایاب ہیرے کے جھمکے نیلامی کے لئے پیش کردیئے گئے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ان جھمکوں میں اپولو بلو اسٹون جھمکے کا وزن 14اعشاریہ 54 قیراط ہے جبکہ دوسرا جھمکا آرٹیمس پنک کا وزن 16قیراط ہے اور ان کی قیمت کا اندازہ تقریباً 70ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔

واضح رہے ان نایاب ہیروں کوآکشن ہاؤس کے تحت نیلام کیا جائے گا۔
تازہ ترین