• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا کے صدر جون میں امریکا کا دورہ کرینگے

South Korean President Will Visit Us In June
جنوبی کوریا کے صدرمون جئی ان (Moon Jae-In ) آئندہ ماہ جون میں ہونے والی امریکی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے واشنگٹن جائیں گے ۔

صدر جئی ان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے اورجنوبی کوریا کے جوہری عزائم اور کشیدگی پر بات چیت کریں گے ۔ صدر مون جئی ان کے ترجمان یون ینگ چن نے کہا ہے کہ امریکی سربراہی اجلاس جون کے آخر میں واشنگٹن میں منعقد ہو گا ۔

اس کانفرنس کی حتمی تاریخ اور ایجنڈے کا فیصلہ بعد میںکیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ وہ جنوبی کوریا اور امریکا کے مابین ذاتی اور دوستانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔
تازہ ترین