| |
Home Page
پیر 28 ذیقعدہ 1438ھ 21 اگست 2017ء
May 20, 2017 | 12:00 am
چین :عجائب گھر آنیوالوں کی تعداد 90لاکھ سےمتجاوز

China Museum Visitors Numbers Exceeded Nine Millions

China Museum Visitors Numbers Exceeded Nine Millions
چین میں میوزیم کی سیرو سیاحت کے لئے آنیوالوں کی تعداد 9ملین سے تجاوز کر گئی، چین میں 4873رجسٹرڈ اور 1297پرائیویٹ میوزیم ہیں،چینی میوزیم میں ہر سال عوام کے لئے 30 ہزار نمائش لگائی جاتی ہیں۔

چینی سرکاری خبر رساں ادارہ کی جانب سے بتائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق چین میں میوزیم کی سیرو سیاحت کے لئے آنیوالوں کی تعداد 9ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ چینی میوزیم میں ہر سال عوام کے لئے 30 ہزار نمائش لگائی جاتی ہیں۔

ثقافتی ورثہ کی ریاستی انتظامیہ نے بتایا کہ چین میں 4873میوزیم رجسٹرڈ ہیں۔ جس میں سے 4246میوزیم چینی عوام کے لئے بالکل مفت ہیں ڈائریکٹر ثقافتی ورثہ لوئز ہوو نے بتایا کہ 1297میوزیم پرائیویٹ ہیں جو چین میں موجود کل میوزیم کا 26.6 فیصد ہیں۔