• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Tripoli Southern Libya Airbase Attack Kills 141
جنوبی لیبیا میں باغیوں کے ایئربیس پر حملے میں 141افراد ہلاک ہوگئے۔ عسکری حکام کے مطابق مرنے والے اہلکاروں کا تعلق فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کے گروپ سے تھا۔

لیبیا نیشنل آرمی کے ترجمان احمد المسماری کے مطابق برک الشاتی ایئربیس پر حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 103 فوجی لیبیا نیشنل آرمی کے فوجی تھے، جو علاقے میں تعینات تھے۔ حملے میں عام افراد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

برک الشاتی کے میئر اور طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد 89 سے اوپر ہے، اگرچہ بعض لاشوں کو ہسپتال لایا نہیں کیا گیا اور آزادانہ طور پر ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کرنا ممکن نہیں تھا۔
تازہ ترین