• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Hassan Rouhani Wins Irans Presidential Election
ایران کے صدارتی انتخابات میں حسن روحانی نے کامیابی حاصل کرلی ۔ایرانی ٹی وی کے مطابق انتخابات میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 71 فیصد سے زائد رہا ۔

اصلاح پسند حسن روحانی کو دو کروڑ اٹھائیس لاکھ ووٹ ملےجو کل ووٹوں کا 56 فیصد ہے جبکہ ان کے حریف قدامت پسند حریف ابراہیم رئیسی کو ایک کروڑ اٹھائیس لاکھ لوگوں نے ووٹ دیاجس کی شرح38 فیصد بنتی ہے۔

ایران کے صدارتی انتخابات میں حسن روحانی اور ابراہیم رئیسی سمیت 4 امیدوار میدان میں تھے۔
تازہ ترین