• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
American President Arrives In Israel After Saudi Arabia
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد اسرائیل پہنچ گئے ۔وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

دو روزہ دورے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے ۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے محبت ہے اوراس کا احترام کرتے ہیں ہم کو مل کر دہشت گردی کوشکست دینی ہے۔

اپنے اس دورہ میں ڈونلڈ ٹرمپ مغربی کنارےمیں فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی ملاقات کریں گے۔
تازہ ترین