• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Germany Holds Timber Sports World Championship Event
جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ٹمبر اسپورٹس ورلڈ چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے ماہر پیشہ ور لکڑہاروں نے شرکت کی۔

اس منفرد مقابلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے آئی ٹیموں اور انفرادی طور پر کھلاڑیوں کے درمیان برقی آرے،گرم آرے اور کلہاڑیوں سمیت دیگر اوزاروں سے درخت کے موٹے تنے کاٹنے اور توڑنے کے مقابلے کروائے گئے۔

مقابلے کے دوران بڑی تعداد میں تماشائی بھی وہاں موجود تھے۔اس موقع پرآسٹریلوی کھلاڑی بریڈ ڈی لوسانے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔
تازہ ترین