• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی منتخب کرنے کے لئے قراردادمنظور

Najam Sethi Choose To Be Pcb Chairman
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سالانہ جنرل اجلاس میں نجم سیٹھی کوبورڈ کا چیئرمین منتخب کرنے کے لئے قرارداد متفقہ طورپر منظور کر لی گئی ہے۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہریار خان کی مدت بطورچیئرمین اگست میں ختم ہورہی ہےلہٰذا ان کی مدت ختم ہونے کے بعد نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کیا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کامیاب انعقاد پر نجم سیٹھی کو ایوارڈ دینے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔
تازہ ترین