• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Banks Will Be Closed On Monday Due To Zakat Deduction
اسٹیٹ بینک پاکستان29 مئی 2017ء کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا ،کیونکہ اس دن کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے بینک میں تعطیل دی گئی ہے۔

لہٰذاتمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک 29 مئی 2017ء کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینکوں،ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیز کے ملازمین بینک تعطیل پر دفتر میں حاضر ہوں گے ۔ اسےعوام سے لین دین کے علاوہ معمول کا ورکنگ ڈے سمجھا جائےگا۔
تازہ ترین