• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بر طا نیہ میں دلچسپ ورلڈ ہین ریسنگ چیمپئن شپ

Hen Racing World Championships 2017
بر طا نیہ میں بہترین ایتھلیٹ مرغی کا خطاب حاصل کرنے کیلئے’ ورلڈ ہین ریسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد‘ کیا گیا ہے۔

اولمپکس تو میں دنیا بھر کے ایتھلیٹس اپنی قسمت آزماتے ہی ہیں لیکن بر طا نوی کا ؤنٹی میں ہو نے والی ایک ریس میں کچھ منفرد ایتھلیٹس بھا گتے نظر آ ئے ۔

ڈربی شائر کی کا ؤنٹی میں مر غیو ں کی سالانہ ریس منعقد کی گئی جس میں دنیا بھر سے بڑ ی تعداد میں لو گ اپنی پالتومرغیو ں کو لے کر شریک ہو ئے ۔

اس مقابلے میں شریک مرغیا ں اپنی ایتھلیٹک صلاحیتیں ثابت کر نے کے لیے تیزسے تیز دو ڑنے کی کوششوں میں مصروف نظر آئیں جہا ں مقابلہ جیتنے والی مر غی کو بہترین ایتھلیٹک مرغی کا ٹائٹل دیا گیا ۔
تازہ ترین