• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Afghan Suicide Blast 18 Killed
افغانستان صوبے خوست میں افغان فورسزکے ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک،6زخمی ہوگئے۔

افغان وزارت داخلہ کےمطابق خوست میں خودکش کاربم دھماکا،صبح ساڑھے آٹھ بجے کیاگیا۔خودکش حملہ آور نے بس ٹرمینل پر افغان پولیس فورس کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔

حملے کے زخمیوں میںدو بچے بھی شامل ہیں۔خوست خودکش حملے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ۔
تازہ ترین