• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی بچانے پر عوام کیساتھ حکومت نے بھی زور نہیں دیا، خواجہ آصف

The Government Did Not Save Electricity With The Public Also Emphasized Asif
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بجلی بچانے پر عوام کے ساتھ ساتھ حکومت نے بھی زور نہیں دیا اور حکومت اسی کوشش میں لگی رہی کہ نئے سے نئے پلانٹ کا افتتاح ہوتا رہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کی ایک بڑی وجہ بجلی کا ضیاع ہے، ہمارے عوام بجلی ضائع کرنے کے بجائے اس کااستعمال درست انداز میں کریں تو سسٹم سے 3سے 4ہزار میگا واٹ بجلی بچائی جا سکتی ہے، مگر اس جانب کوئی توجہ نہیں دیتا۔

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بجلی بچانے پر عوام کے ساتھ ساتھ حکومت نے بھی زور نہیں دیا اور وہ اسی کوشش میں لگی رہی کہ نئے سے نئے پلانٹس کا افتتاح ہوتا رہے۔
تازہ ترین