• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Under 19 World Cup Venues Announced
نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے آئی سی سی 2018 انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے میزبان شہروں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں 13 جنوری سے 3 فروری تک کھیلا جا ئے گا۔ کرکٹ نیوزی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ کے 48 میچز 4 شہروں میں کھیلے جائیں گے ۔ان شہروں میں کرائسٹ چرچ ، کوئنز ٹاؤن ، ٹاورنگا اور وہنگیری شامل ہیں ۔

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز ان 4 شہروں کے 7 مختلف سینٹرز پر کھیلے جائیں گے ۔
تازہ ترین